the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مرکزی ویجیلنس کمیشن (سی وی سی) اب سرکاری بینکوں میں دھوکہ دہی کرکے اربوں روپے لوٹنے کے معاملات کی بھی جانچ کرے گا۔ ویجیلنس کمشنر ٹی ایس بھسین نے آج یہاں ویجیلنس بیداری تقریب کے آغاز پر منعقد پروگرام کے بعد صحافیوں کو یہ



اطلاع دی۔ مسٹر بھسین نے کہا کہ سی وی سی بینکوں میں اب تک اربوں روپے کے گھوٹالے کو دیکھتے ہوئے ایک کروڑ روپے سے زیادہ کی دھوکہ دہی کے ہر معاملے کی جانچ کرے گا اور 50 کروڑ روپے سے زائد دھوکہ دہی کے مقدمات کی باقاعدہ سماعت بھی کرے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.